Press Release

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈانڈ سٹر ی کے صدر زبیر طفیل نے صاحبزادی ماحین خان کو ایف پی سی سی آئی کی مجلس قا ئمہ برائے سائبر کرا ئ

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈانڈ سٹر ی کے صدر زبیر طفیل نے صاحبزادی ماحین خان کو ایف پی سی سی آئی کی مجلس قا ئمہ برائے سائبر کرا ئکرا چی ( 08-02-2016) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈانڈ سٹر ی کے صدر زبیر طفیل نے صاحبزادی ماحین خان کو ایف پی سی سی آئی کی مجلس قا ئمہ برائے سائبر کرا ئم سال 2017کے لیے چیئر پر سن نا مزد کیا۔اس سے قبل 2016میں صا حبزادی ما حین خان ایف پی سی سی آئی کی مجلس قائمہ برا ئے پر یس اینڈ میڈیا کے فرا ئض بھی سر انجام دے چکی ہیں ۔ حبزادی ماحین خان کا ٹی کی بھی لا ء اینڈ آرڈر کمیٹی کی ممبر ہیں اور پچھلے3سالوں سے مختلف ٹی وی چینلز کے ساتھ بھی منسلک رہی ہیں اور اپنی کنسلٹنسی فر م کے تحت سائبر کرا ئم سے متعلق آگا ہی پیدا کر نے کے لیے مختلف سیمنا رز بھی منعقد کراچکی ہیں ۔


مہر عالم خا ن ؂؂
قائم مقام سیکریٹری جنرل ایف پی سی سی آئی