Press Release

فیڈریشن آف پاکستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈانڈ سٹر ی کے صدر غضنفر بلور کی جانب سے پیٹرول کی قیمتو ں میں اضا فہ پر تشو یش کا اظہار۔

کرا چی (02-01-2018) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر غضنفر بلور نے کہاکہ پیٹر ول کی بڑ ھتی ہو ئی قیمتو ں پر تشویش کا اظہار کر تے ہو ئے کہاکہ پیٹرول کی بڑھتی ہو ئی قیمتیں عام اشیاء پر اثر انداز اہو رہی ہیں ۔ عام آدمی جو پہلے ہی زبردست دباؤ کا شکا ر ہیں تمام ضروری اشیاء کی قیمتو ں میں اضا فہ ہو نے کی وجہ سے مزید دبا ؤ کا شکا ر ہو جا ئیں گے۔کا روبار کی زیادہ قیمت کی وجہ سے ملک کی برآمدات میں پہلے سے ہی کمی ہو ئی ہے اور ایند ھن کی قیمتو ں میں اضا فے کی وجہ سے کا روبار کر نے کی لا گت میں مزید تیز ی آئے گی۔ ایف پی سی سی آئی پیٹرول کی کی قیمتو ں میں حالیہ اضا فے کی فوری واپسی کا مطا لبہ کر رتی ہے۔


لیفٹیننٹ کر نل مختا ر احمد بٹ (ریٹا ئرڈ)
ڈائر یکٹر میڈیا ایف پی سی سی آئی