Press Release

جنید احمد خان ،سنیئر وائس چےئر مین ایف پی سی سی آئی اسٹینڈنگ کمیٹی لاء اینڈ آڈر مقرر

جنید احمد خان ،سنیئر وائس چےئر مین ایف پی سی سی آئی اسٹینڈنگ کمیٹی لاء اینڈ آڈر مقررکرا چی (01-02-2017) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر زبیر طفیل نے ممتاز صنعتکار جنید احمد خان کو سینئر وائس چےئرمین ،ایف پی سی سی آئی اسٹینڈنگ کمیٹی لاء اینڈ آڈر نامزد کردئیے گئے۔جنید احمد خان ، معاون چےئرمین لاء اینڈ آڈر ، نکاٹی اور وائس چےئرمین ایف پی سی سی آئی اسٹینڈنگ کمیٹی لاء اینڈ آڈر رہ چکے ہیں۔


مہر عالم خان
قائم مقام سیکر یٹری جنرل ایف پی سی سی آئی