Press Release

وفاق ایوانہا ئے تجا رت وصنعت پاکستان

وفاق ایوانہا ئے تجا رت وصنعت پاکستان(17-01-2017)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے سنیئر نائب صدر عامر عطا باجوہ مراکش کے سفیر کو فیڈریشن کی روائتی شیلڈ پیش کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر نائب صدور مرزا اشتیاق بیگ ، الحا ج دہا نی بخش کے علاوہ گلزار فیروز، ممتاز علی شیخ ، شکیل ڈھینگرا ، کمال اے محمودی، سلمہ احمد اور دیگر بھی مو جو د ہیں ۔

مہر عالم خا ن
قائم مقا م سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی