Press Release

ایف پی سی سی نے سا ٹھو یں سالانہ اجلاس میں 2017کے نئے عہدیداران کا اعلا ن کیا ۔

کرا چی ( 02-01-2017) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی نے اپنے 60ویں سا لا نہ اجلا س کا نعقا دایف پی سی سی آئی ہیڈ آفس کر اچی میں کیا جس میں الیکشن کمیشن نے جسٹس ( ریٹا ئر ڈ ) سید محمو د عالم کی مو جو دگی میں 2017کے کا میاب عہدیداران کا اعلان کیا ۔ ایف پی سی سی آئی کی جا ری کر دہ پر یس ریلیز کے مطا بق زبیر طفیل نے کا سٹ کیئے گئے وو ٹو ں میں سے یعنی 317ووٹو ں میں سب سے زیا دہ 199ووٹ حاصل کیے اور ایف پی سی سی آئی کے صدر منتخب ہو ئے اسی طر ح سنیئر نا ئب صدر کے لیے عامر عطا با جوہ نے کا سٹ کیئے گئے 317ووٹو ں میں سے 177ووٹ حاصل کیئے اور ایف پی سی سی آئی کے2017کے لیے سنیئر نائب صدر قرار پا ئے ۔ صو بائی سطح پر الیکشنز میں الحا ج دہا نی بخش نے 14میں سے 10ووٹ حاصل کیئے اور صو بہ سندھ سے ایف پی سی سی آئی کے نا ئب صدر منتخب ہو ئے اسی طر ح پنجاب سے منظو ر الحق ملک نے 38میں سے 27ووٹ حاصل کیئے اور پنجا ب کی نشست پر ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر قرار پا ئے اور میاں شو کت مسعو د وفاقی دارلحکو مت اسلا م آباد اور فا ٹا کی نشست پر 8میں سے 6ووٹ حاصل کر کے نائب صدر قرار پا ئے ۔ جبکہ بلو چستا ن کی نشست پر ولی محمد بلا مقا بلہ نا ئب صدر منتخب ہو ئے اور خیبر پختو نخو اہ سے رشید احمد پرا چہ 14میں سے 7ووٹ لے کر نائب صدر منتخب ہو ئے ۔ سجاد سرور نے 10میں سے 6ووٹ حاصل کیئے اور چیمبر ز آف اسمال ٹر یڈ ر ز اینڈ اسمال انڈ سٹر ی کی نشست پر ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر قرار پا ئے ۔ نا ئب صدور کی ایسو سی ایشنز کی نشستو ں پر عر فان سروانہ 120ووٹ حاصل کر کے، مرزا اشتیاق بیگ113ووٹ لے کر،ثاقب فیاض مگو ں 103ووٹ لے کراور حاجی عطا الر حمن 101ووٹ میں سے 199 لے کر کا میاب قرار پا ئے ۔ خوا تین کی نا ئب صدر کی نشست پر محتر مہ معصو مہ سبطین کا میا ب قرار پا ئیں جنہو ں نے 18میں سے 8ووٹ حاصل کیئے۔ ایف پی سی سی آئی کے نو منتخب صدر زبیر طفیل نے اپنا عہدہ سنبھا لنے کے بعد کہا کہ وہ بز نس کمیونٹی کے مسائل حل کر نے اور ان کی خدمت کے لیے پر عزم ہیں اور ایف پی سی سی آئی کوملکی اور بین الا اقو می سطح پر متحرک ٹر یڈ با ڈی بنائیں گے۔ انہو ں نے کہا کہ وہ ایف پی سی سی آئی ہیڈ آفس کراچی کے علاوہ کپیٹل آفس اسلا م آباد اور ریجنل آفیسزلا ہو ر، کو ئٹہ اور پشاور میں بز نس کمیونٹی کے مسائل فو ری حل کر نے کے لیے دستیاب ہو ں گے۔


مہرعالم خان
قائمقام سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی