Press Release

ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نائب صدر شیخ خالد تواب نے جنرل قمر جا وید با جو ہ کو آرمی چیف اور جنرل زبیر محمو د حیات کی بطو ر چیئر مین جو ائنٹ چیف

کرا چی ( 29-11-2016) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے سنیئر نائب صدر شیخ خالد تواب نے جنرل قمر جا وید با جو ہ کو آرمی چیف اور جنرل زبیر محمو د حیات کی بطو ر چیئر مین جو ائنٹ چیف آف اسٹا ف کمیٹی تعینا تی پر مبا رکبا د پیش کی ۔شیخ خالد تواب نے کہاکہ جنرل قمر جا وید با جو ہ کی بطو ر آرمی چیف تقر ری وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف کا انتہا ئی دانشمند انہ فیصلہ ہے کیو نکہ انہوں نے پاک فو ج کی روایت اور میرٹ پر آرمی چیف کاا نتخا ب کیا ۔ انہوں نے کہاکہ جنرل قمر جا وید باجوہ ایک بہترین سو لجر ہے جنہو ں نے پاکستان کے استحکا م کے لیے کئی محا ذوں پر اہم خدما ت سر انجا م دی ہیں اور ان کی ایما ند اری ، فر ض شنا سی اور وسیع تجر بہ پاکستان کے لیے گرا نقد ر ثا بت ہو گا ۔انہوں نے کہاکہ جنرل قمر جا وید باجوہ کو دنیا کی بہتر ین فو ج کے سپہ سالا ر مقر ر ہو نے کا اعزاز حاصل ہو ا ہے اور بز نس کمیو نٹی کو اپنی بہا در افواج پر نا ز ہے ۔خالد تواب نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے جنرل راحیل شر یف کا بھی بطو ر آرمی چیف انتخا ب کیا تھا جنہو ں نے بہت ہی احسن طر یقے سے دہشت گر دی کے خلا ف ضر ب عضب ، کرا چی آپر یشن اور نیشنل ایکشن پلا ن پر عملدر آمد کیا اور بز نس کمیونٹی کو یقین ہے کہ جنرل باجو ہ بھی اس تسلسل کو برقرار رکھیں گے اور جنرل راحیل شر یف کی پالیسیو ں کو جا ری رکھتے ہو ئے ملک میں با قی ما ند ہ دہشت گردوں کا بھی سٖفایا کر یں گے ۔

مہر عالم خا ن
قائم مقام سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی