Press Release

ایف پی سی سی آئی کا DGTOمتعلق ریا ض خٹک کے بیا ن سے لا تعلقی کا اظہار ۔

کرا چی (28-114-2016) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے ہیڈ آفس نے سختی سے دو ٹو ک الفا ظ میں ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر ریا ض خٹک کے DGTO کے بیا ن جو کہنئے چیمبر ز اور ایسو سی ایشن کے نئے لا ئسنس جا ری کر نے سے متعلق تھا کی سخت الفا ظ میں تر ید کی اور کہاکہ ایف پی سی سی آئی ہیڈ آفس کا اس بیا ن سے کو ئی تعلق نہیں ہے اور ریا ض خٹک نے DGTO سے متعلق بیا ن اپنے ذاتی حیثیت میں دیا ہے۔


مہر عالم خا ن
قا ئم مقا م سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی