Press Release

فیڈریشن کے صدر نے گلزار فیروز کو ایف پی سی سی آ ئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے ما حو لیات2016 کے لئے چیرمین نامزد کر دیا۔

فیڈریشن کے صدر نے گلزار فیروز کو ایف پی سی سی آ ئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے ما حو لیات2016  کے لئے چیرمین نامزد کر دیا۔فیڈریشن کے صدر جناب عبدالرؤف عا لم نے گلزار فیروز ، چیر مین ، پی ٹی اے کو ایک با ر پھر ۱یف پی سی سی آ ئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے ما حو لیات2016 کے لئے چیرمین نامزدکر دیا۔

گلزار فیروز پچھلے چا ر سا ل سے اس کمیٹی کے چیرمین منتخب ہو رہے ہیں ۔ اِن کو حکومت پا کستان کی جانب سے ما حولیا ت کے شعبے میں تمغہ امتیاز بھی دیا گیا اورپچھلے سال پانچویں ECO منسٹریل اجلاس استنبول (ترکی) میں
ECO گرین انڈسٹری ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔


مہر عالم خان
قائم مقام سیکریٹری جنرل( ایف پی سی سی آئی)