Press Release

پا ک چین اقتصادی راہداری (سی پیک ) کا پہلا تجا رتی قا فلہ گو اد ر بندر گا ہ سے عالمی منڈیو ں کیلئے بھیجے جانے کا خیر مقدم ۔

کرا چی ( 14-11-2016) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈانڈ سٹر ی کے سنیئر نائب صدر شیخ خالد تواب پاک چین راہداری ( سی پیک ) کے تحت گوادار بند رگا ہ کے زریعہ پہلے مشرقی وسطہ اور افریقی ممالک کو بھیجے جا نے والے چینی سامان کا خیر مقدام کیا اور کہاکہ پو رٹ کی تکمیل اور آپر یشن و نگرانی میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ذاتی دلچسپی قابل ستا ئش ہے ۔انہوں نے کہاکہ گوادار سے پہلے تجا رتی بھر ی جہا ز کی روانگی اہم سنگ میل ہے اس منصو بہ سے پاکستان ، جنو بی ایشیا ء ، وسطی ایشیا ء اور چین کے درمیان اہم تجا رتی مر کز بن جا ئیگا اور گوادار بھی اقتصادی مر کز بنتا جا رہا ہے ۔ انہوں نے امیدکا اظہار کیا کہ آنے والے دنو ں میں گوادر میں تجا رتی اور معاشی سر گر میا ں بڑ ھیں گی جو کے بین الا قوامی سطح پر یہ پیغا م دے گا کہ پاکستان اقتصادی تجا رتی اور معاشی سر گر میوں کے لیے محفو ظ ملک ہے اور یہ غیر ملکی سر مایہ کا ری کو بھی پاکستان کی جا نب راغب کر یگا اور اس سے ایشیا ء اور پو رے خطہ میں خو شحالی آئے گی ۔ انہوں نے کہاکہ سی پیک کی بد ولت پاکستان ایک بڑ ھتی ہو ئی معیشت بن چکا ہے جو کہ وسطی ایشیا ء کے ممالک کو کم سے کم لا گت پر تجا رت فرا ہم کر یگا اور ا نہیں پو ری دنیا میں رسائی بھی فرا ہم کر ے گا ۔ انہوں نے کا روبا ری برا دری پر زور دیا کہ وہ آگے بڑ ھے اور اس موقع کا فا ئد ہ آٹھا ئیں اور حکومت پر بھی زور دیا کہ وہ پاکستا نی تا جر وں اور سر مایہ کا روں کو وہی مراعات فر اہم کر یں جو انہو ں نے چین کے سر ما یہ کا روں کو فرا ہم کی ہیں ۔ تا کہ پاکستا نی سر مایہ کا ر بھی سر مایہ کا ری کی طرف را غب ہو سکیں ۔ خالد تواب نے کہاکہ آج ایک نئے دور کا آگا ز ہو گیا ہے ، کا شغر سے گوادر تجا تی قا فلے کی آمد سے نئی تا ریخ رقم ہو ئی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ۔ انہوں نے کہاکہ سی پیک پاکستان چین اور سمیت پو رے خطے کیلئے مفید ثا بت ہو گا ، پا ئلٹ پر وجیکٹ کی تکمیل سے سی پیک کو مزید تقو یت ملی ہے ۔ خالد تواب نے کہاکہ اقتصادی راہداری منصو بے سے تر قی اور خو شحالی اب دور نہیں اس منصو بے کے تحت 16ڈیلی منصو بو ں سے 10ہزار سے زائد نو جو نو ں کو روزگار ملے گا ۔

مہر عالم خا ن
قائم مقام سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی