Press Release

عبدالرحیم جانو ،چےئرمین،ایف پی سی سی آئی کی مجلس قا ئمہ بر ا ئے فےئر اینڈ ایگزیبیشن نے کہا کہ اگست 2016میں ایف پی سی سی آئی (پاکستان انٹر نیشن

عبدالرحیم جانو ،چےئرمین،ایف پی سی سی آئی کی مجلس قا ئمہ بر ا ئے فےئر اینڈ ایگزیبیشن نے کہا کہ اگست 2016میں ایف پی سی سی آئی (پاکستان انٹر نیشنایف پی سی سی آئی ہیڈ آفس کرا چی(11 فروری 2016) عبدالرحیم جانو ،چےئرمین،ایف پی سی سی آئی کی مجلس قا ئمہ بر ا ئے فےئر اینڈ ایگزیبیشن نے کہا کہ اگست 2016میں ایف پی سی سی آئی (پاکستان انٹر نیشنل ٹریڈ فےئر)منعقد کر رہا ہے جس کی انتظامات کے حوالے سے کمیٹی کی میٹنگ 17فر و ری کو منعقد ہو گی۔پاکستان انٹر نیشنل ٹریڈ فےئر کے حوالے سے بات کر تے ہوئے عبدالرحیم جانو نے کہا کہ یہ نمائش اپنی نوعیت کے لحاظ سے پاکستان میں پہلی بار دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ پاکستان کے باہمی تجارتی تعلقات میں مثبت کر دار ادا کر یگی۔انھوں نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی مختلف ممالک جن میں چین ،بھارت،ویتنام،بنگلہ دیش،سری لنکا،ایران، تر کی ،نیپال،افغانستان،یو رپین اور سی آئی ایس شامل ہے کو اس نما ئش میں شر کت کیلئے دعوت دی جائیگی۔اسکے علاوہ علاقائی تنظیمیں مثلاً سارک OIC-ECOآسیان۔D8کے الگ الگ پویلین بھیPITFمیں بنا ئے جائینگے۔ رحیم جانو نے مزید کہا کہ اس عالمی نمائش سے پاکستان کی معا شی سر گر میوں کو بھی فرو غ ملے گا اور ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں بھی اضا فہ ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن کی چا ئنا، انڈیا، تنزانیہ کو گنڈا تر کی ویتنام کی تجارتی عالمی نما ئشوں میں بھی پاکستان پویلین بنائے گا اور اسکے علاوہ نیپال اور ناروے میں پاکستان کی سنگل کنٹری تجا ر تی نما ئش بھی منعقد کر یگا.

مہر عالم خان
قائم مقام سیکریٹری جنرل( ایف پی سی سی آئی )