Press Release

کو ئٹہ حملے میں زیر تر بیت پو لیس اہلکاروں کی شہادت پرگہر ے دکھ اور افسو س کا اظہار ۔ عبدالرؤ عالم

کرا چی ( 25-10-2016) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر عبدالر ؤف عالم نے کو ئٹہ کے پولیس ٹر یننگ سینٹر پر دہشتگردوں کے حملہ کی سخت مذ مت کی ہے جسمیں میں60 پو لیس اہلکارشہید اور 120 زخمی ہو ئے ۔ انہوں نے افسو س کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ کو ئٹہ میں معصو م اور بے گنا ہ لو گو ں کا خو ن بہا نے والے ظالمو ں کا اسلا م یا پاکستان سے کو ئی تعلق نہیں ۔ انہوں نے حکومت سے کہا ہے کہ ان بز دلو ں کو ہر گز نہ چھو ڑا جا ئے اور ان درندوں کو سفا کا نہ فعل کی سز ا ضرو ر ملنی چا ہیے ۔ اس واقعہ نے دہشتگر دی کیخلا ف جنگ میں ہمارے عز م کو مز ید مضبو ط کیا ہے اوردہشت گرد کبھی بھی دہشت گر دی کو جڑ سے اکھاڑ دینے کے عز م کو کمزور نہیں کر سکتے دہشت گر د عبر تنا ک انجا م کو پہنچیں گے اس ظلم کو روکنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کی ضرورت ہے ۔ عبدالرؤ ف عالم نے غمزدہ خاندانو ں سے ہمدردی کا اظہا ر کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یا بی کی دعا بھی کی ۔ انہو ں نے کہا کہ اتنے بڑ ے جا نی نقصان پر پو رے ملک میں سو گ کی لہر ہے اور شہید ہو نے والے پولیس اہلکار ہمارے بھا ئی ہیں اور زحمیوں کے جلد صحتیابی کے لیے دُعا گوں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پو ری پاکستانی قو م اپنے قو می جذ بے کے ساتھ دہشت گر دی کو کچلنے کیلئے متحد ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سانحہ نے ایک مر تبہ پھر یہ بات ثا بت کر دی ہے کہ دہشت گر دی ابھی پو ری طر ح ختم نہیں ہوئی بلکہ اس پر مز ید کام کر نے کی ضرورت ہے ۔

مہر عالم خان
قائم مقام سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی