Press Release

ڈاکٹر مرز ااختیار بیگ عالمی معیشت میں ابھر تی ہو ئی ما رکیٹس پر کا نفر نس میں شر کت کر یں گے ۔

کرا چی ( 22-10-2016) گو رنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان اشر ف محمود واتھر ا کی دعو ت پر ڈاکٹر مر زا اختیار بیگ چیئر مین ایف پی سی سی آئی قائمہ کمیٹی برا ئے بینکنگ ، فنا نس اور کر یڈٹ اسٹیٹ بینک کی منعقد کردہ کا نفر نس جس کا مو ضو ع \" عالمی معیشت میں ابھرتی ہو ئی ما رکیٹس \" ہیں میں شر کت کر یں گے ۔ اس کا نفر نس میں وفاقی وزیر برا ئے فنا نس ، اکنامک افیئر ،ریو نیو سینیٹر اسحق ڈار، اسٹیٹکس اور پرائیو ٹیز یشن پاکستان کی معیشت کی موجودہ صو رتحال پر پر یز نٹیشن دیں گے جبکہ کر سٹین Lag Arde مینجنگ ڈائر یکٹر آئی ایم یف اس تقر یب میں Keynote اسپیکر ہو ں گی ۔

مہر عالم خان
سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی