Press Release

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے سنیئر نا ئب صدر شیخ خالد تواب نے کرا چی پو رٹ ٹر سٹ کے ٹیر ف میں خالیہ اور یکطر فہ غیر حق

(25-10-2016) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے سنیئر نا ئب صدر شیخ خالد تواب نے کرا چی پو رٹ ٹر سٹ کے ٹیر ف میں خالیہ اور یکطر فہ غیر حقیقی اضا فے کی شد ید مذ مت کی ہے اور کراچی پورٹ ٹر سٹ سے مطا لبہ کیا ہے کہ اس اضا فے کو فوراً واپس لیا جا ئے اور ایف پی سی سی آئی اور دیگر متعلقہ اسٹیک ہو لڈرز کے ساتھ ملکر اس مسئلے کو حل کیا جا ئے ۔ انہوں نے بتا یا کہ ٹیر ف کی شر حو ں میں شدید اضا فے سے پاکستا نی بز نس کمیونٹی بشمو ل درآمد و برآمد کنند گا ن اور کا رخا نے داروں کی لا گت کا روبا ر برُ ی طر ح متا ثر ہو ئی ہے جسکی وجہ سے مقامی اور بین الا قوامی ما رکیٹ میں غیر ملکی اشیا ء کے مقا بلے میں پاکستانی اشیا ء کی مسابقت کی شر ح میں کمی واقع ہو گی ۔ ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نا ئب صدر شیخ خالد تواب اس سلسلے میں ایک مثال دیتے ہو ئے بتایا کہ گراؤ نڈ ڈ جہا ز (Grounded Ship) کو کرا چی پو رٹ ٹر سٹ کی حدود میں کھینچنے کے چا رجز میں غیر معمو لی اضا فے کی وجہ سے غیر ملکی جہاز ران کمپنیوں پر غلط تا ثرات قائم ہو رہے ہیں ۔ انہوں نے اس با ت پر بھی بہت حیر ت اور ما یو سی کا اظہا ر کیا کہ کے پی ٹی نے ٹیر ف میں غیر معمولی اضا فے کیلئے جو یکطر فہ ایس آراو (SRO) جا ری کیا ہے اسمیں کسی اسٹیک ہو لڈر مثلاً جہا ز کے مالکا ن ، کمرشل یا انڈ سٹر یل امپورٹر ز یا برآمد کنند گا ن وغیر ہ سے کو ئی مشا ور نہیں کی گئی ۔ اگر چہ اضا فی چار جز کی ادائیگی کا بو جھ انہیں ہی اٹھا نا ہے ۔ ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نا ئب صدر نے کے پی ٹی کو مشو رہ دیا کہ ٹیر ف میں میں اضا فے کے بجا ئے وہ اپنے بڑ ھتے ہو ئے اخراجا ت میں کمی کر ے ، اپنی کا رکر دگی میں اضا فہ کر ے اور ٹر یڈ رز کو جد ید سہو لیا ت میسر کر کے اپنے بز نس اور کا روبار میں ضافہ کر ے اور اپنے مو جو دہ ٹیر ف کی شر حو ں میں کمی کر ے کیو نکہ در حقیقت ہے کے پی ٹی کی نا قص کا رکر دگی اور غیر معیاری سہو لیا ت کو دیکھتے ہو ئے پہلے ہی بہت زیا دہ ہیں ۔

مہر عالم خا ن
سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی