Press Release

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈ سٹر یکرا چی ( 06-10-2016) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے نا ئب صدر ارشد فاروق صو با ئی وزیر برا ئے صنعت و تجا رت منظو ر وسان کو فیڈریشن کی یا دگا ری شیلڈ پیش کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر ذولفقا ر علی شیخ کے علا وہ جی ایم وہاب ، عبدالسمیع خان، شکیل احمد ڈھینگرا ، ملک خدا بخش اور دیگر بھی مو جو د ہیں ۔