Press Release

محمد اکرام راجپو ت چےئرمین ایف پی سی سی آئی اسٹینڈ نگ کمیٹی برا ئے لا اینڈ آرڈرنے ڈی آئی جی (سی آئی اے) ڈاکٹر جمیل احمدکا ایف پی سی سی آئی میں

کرا چی ( 03-10-2016) محمد اکرام راجپو ت چےئرمین ایف پی سی سی آئی اسٹینڈ نگ کمیٹی برا ئے لا اینڈ آرڈرنے ڈی آئی جی (سی آئی اے) ڈاکٹر جمیل احمدکا ایف پی سی سی آئی میں بطو ر مہما ن خصوصی شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا اور جس طرح سے انہوں نے پولیس کلچر میں تبدیلی لانے کی کو شش کی اس پر ان کو خراج تحسین پیش کیا۔چےئر مین محمد اکرام راجپوت نے ڈاکٹر جمیل کو تجویز دی کہ پو لیس کی کار کر د گی کو بہتر کرنے کیلئے تمام پولیس مو با ئلز میں ٹریکنگ سسٹم لگوائیں تا کہ مو با ئلز کی نقل و حرکت پرنظر رکھی جا سکے اور بوقت ضرورت ان کو طلب کیا جا سکے ۔آخر میں نائب صدر ایف پی سی سی آئی ذولفقار شیخ نے ایف پی سی سی آئی کے تمام ممبران کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور خصوصی طو رپر ڈاکٹر جمیل کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکا لا اور رونق بخشی ۔

مہر عالم خان
قائم مقام سیکریٹری جنرل