Press Release

صدر ایف پی سی سی آئی نے لاہور میں ہونے والی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پاک چا ئنا اکنامک کو ریڈور(CPEC)کے حوالے حکومت سے بات اور سفارشات مر ت

ایف پی سی سی آئی ہیڈ آفس کرا چی (۳ فروری ۲۰۱۶) صدر ایف پی سی سی آئی نے لاہور میں ہونے والی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پاک چا ئنا اکنامک کو ریڈور(CPEC)کے حوالے حکومت سے بات اور سفارشات مر تب کرنے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ جس میں خا ص طور سے کوریڈور سے منسلک اسپیشل اکنامک زون کے حوالے سے حوصلہ افزا معملات کو بھی دیکھا جائے گا۔کمیٹی پاک چا ئنا فری ٹریڈ ایگر یمنٹ (FTA)کے دوسرے مر حلے کے حوالے سے بھی نظر ثانی کرے گی اور لوکل انڈسٹری کے مفاد میں گزارشات تر تیب دے گی۔کمیٹی کی سر بر ا ہی صدر،ایف پی سی سی آئی جنا ب عبدالرؤف عالم صاحب کریں گے اور ان کے ہمراہ ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ، سینیٹرحاجی غلام، سلطان احمد چا و لہ (ممبران ایگریکٹو کمیٹی)بھی ہونگے۔ڈائریکٹرجنرلR&D،ایف پی سی سی آئی ڈاکٹر ایوب مہر بطور مشیر اور اسیٹینٹ سیکریٹری جنرل،ایف پی سی سی آئی ،جنا ب احمد زمان خان بطور سیکریٹری اپنی خدمات انجام دینگے۔

مہر عالم خان
قائم مقام سیکریٹری جنرل( ایف پی سی سی آئی)