Press Release

ایس ایم منیر نے ٹی ڈیپ کو کر پشن فر ی ادارہ بنا نے میں اہم کردار ادا کیا ۔خالد تواب ، قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی

کرا چی ( 19-09-2016) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے قائم مقام صدر شیخ خالد تواب نے ریا ض خٹک کے ٹی ڈیپ کی کا رکر دگی کے متعلق تنقیدی بیا ن کی شدید مز مت کی ۔ انہوں نے کہاکہ ریا ض خٹک ٹی ڈیپ کی کا ر کر دگی سے مکمل طو ر پر لا علم ہیں ٹی ڈیپ طو یل عر صے کے بعد کر پشن سے پاک اور کا روباری دوست ادارہ بن چکا ہے ۔ ایس ایم منیر کی سر پر ستی میں جو کہ کا رو باری برادری کی خدمت کے جذ بے سے سر شا ر ہیں اور خو د کو کا روباری برا دری کے لیے وقف کر دیا ہے اور ان کی لا ئی ہو ئی ٹی ڈیپ میں انقلا بی تبدیلیو ں کو بشمو ل وزیر اعظم پر بز نس مین نے سر اہا ہے ۔ انہوں نے ریا ض خٹک کی کم علمی پر حیر ت کا ظہار کیا اور کہاکہ ایس ایم منیر کے چیف ایگز یکٹو ٹی ڈیپ کے منصب کو سنبھالنے سے پہلے یعنی 2013سے پہلے ٹی ڈیپ بڑ ے بڑ ے کر پشن کے اسکینڈلو ں میں ڈوبا ہوا تھا جس میں اعلیٰ سطحی سیا ستد ان اور بیو رو کر یٹک لو گ شامل تھے ۔ ایس ایم منیر کی زیر نگرانی جتنی بھی ٹی ڈیپ نے نما ئشو ں کا انعقاد کیا اور تجا رتی وفود بین الا قوامی سطح پر بھیجے ان سب سے نتیجہ خیز اور با معنی نتا ئج حاصل ہو ئے منظم بر آمد ی احکامات حاصل کر نے اور پاکستان کے نر م مز اج کو فروغ دینے میں ۔ انہوں نے مز ید یاد دلا یا کہ ایکسپو پاکستان اور ٹیکسپو جیسی بین الا قو امی نما ئشوں بھی بڑ ی کا میا ب رہیں ۔ بڑ ی سطح پر غیر ملکی خریداروں نے شر کت کیں اور اپنے درآمدی احکا مات تر تیب دیئے اور بہت سے مشتر کہ منصو بو ں کے لیے کنٹر یکٹ سائن کیے ۔ انہوں نے مزید کہاکہ ریا ض خٹک کا ما یو سانہ بیان گز شتہ دو سالو ں کے انتخا ب میں ان کے گروپ کی مسلسل شکست کی وجہ ہے ۔ انہوں نے بر آمدات کی کمی پر اپنے خیا لا ت کاا ظہار کر تے ہو ئے کہاکہ یہ کمی عالمی کساد با زاری کی وجہ سے ہے جس کے اثرات تمام علا قائی ممالک جیسا کہ بھارت ، چین ، روس، بنگالا دیش وغیرہ پر بھی مر تب ہو ئے ہیں اور بر آمدات میں کمی عالمی سطح پر قیمتو ں میں کمی اور عالمی ما رکیٹ میں سست رو ی کی وجہ سے ہے ۔