Press Release

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر غضنفر بلور پاکستان ٹنرز ایسو سی ایشن سینٹر ل پی ٹی اے کے چیئر مین امان اللہ آفتاب ک

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر غضنفر بلور پاکستان ٹنرز ایسو سی ایشن سینٹر ل پی ٹی اے کے چیئر مین امان اللہ آفتاب ککرا چی ( 02-01-2018) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر غضنفر بلور پاکستان ٹنرز ایسو سی ایشن سینٹر ل پی ٹی اے کے چیئر مین امان اللہ آفتاب کو فیڈریشن کی روائتی شیلڈ پیش کرر ہے ہیں ۔ اس پر ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر اور سابق چیف ایگز یکٹو TDAP ایس ایم منیر، ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نا ئب صدر مظہر علی نا صر، نائب صدرطا رق حلیم کے علاوہ انجنیئر داروخان، حمید اختر چڈا، گلزار فیرور اور دیگر بھی مو جو د ہیں ۔


لیفٹیننٹ کر نل مختا ر احمد بٹ (ریٹا ئرڈ)
ڈائر یکٹر میڈیا ایف پی سی سی آئی