Press Release

\"پاکستان آبز رور\"کے با نی ایڈ یٹر ز اہد ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار ۔ عبدالر ؤ ف عالم، صدر ایف پی سی سی آئی ۔

کرا چی (02-09-2016) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ اینڈ سٹر ی کے صدر عبدالرؤ ف عالم ، سنیئر نا ئب صدر شیخ خالد تواب، نائب صدور حنیف گو ہر ، ارشد فاروق، ذولفقار علی شیخ ، حمید اختر چڈھا، میاں رحمان عزیز، محمد ریاض خٹک ، ظفر بحتاوری، جمعہ خان ، ساجدہ ذولفقار ، سید محمد اسم شاہ نے\" پاکستان آبز رور\"کے با نی ایڈ یٹر ز اہد ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کر تے ہو ئے کہاکہ زاہد ملک کی وفات ملک اور شبعہ صحا فت کیلئے ایک نقصان ہے۔ عبدالررؤ ف عالم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہاکہ زاہد ملک نے آزادی صحافت کیلئے گرانقدر خدمات انجا م دیں وہ مدیران با لخصو ص سی پی این ای کیلئے ایک سر مایہ اور مشعل را ہ تھے جن کے انتقال سے صحافتی شعبہ میں پیدا ہو نے والا خلا پورا نہیں کیا جا سکتا ۔ انہوں نے کہاکہ اللہ تعالی زاہد ملک کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فر مائے اور ان کے صاحبزادگان فیصل زاہد ملک ، گو ہر زاہد ملک اور دیگر اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فر ما ئے مرحوم کی بلند ی در جا ت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔