Press Release

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈ سٹری

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈ سٹریکرا چی (30-08-2016) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈ سٹری کے نا ئب صدر ارشد فاروق چینی وفد کے سر برا ہ کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں ۔اس موقع پر فیڈریشن کے پاک چین بز نس کو نسل کے چیئرمین جاوید خلیلی ، سید مظہر علی نا صر اور دیگر بھی مو جو دہیں ۔