Press Release

عبدالرؤ ف عالم صدر ایف پی سی سی آئی اور ECO چیمبر آف کامرس کے صدر کا کر غستان میں بم دھماکہ کے نتیجہ میں جا نی نقصان پر افسوس کا اظہار ۔

کرا چی (30-08-2016) ایف پی سی سی آئی ای سی او چیمبر آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر عبدالر ؤ ف عالم نے کر غستان کے دارالحکومت بشکک میں چینی سفارتحانہ کے قر یب ہو نے والے بم دھماکہ کی شدید مذمت کی جسکے نتیجہ میں معصو م لو گو ں کا جانی نقصان ہو ا۔ رؤ ف عالم نے مزیدکہاکہ کر غستا ن اقتصادی تعاون کی تنظیم ECOکا ایک ممبر ملک ہے جو کہ وسطی ایشیا ئی ممالک کے در میان واقع ہے اور چین کے سلک روڈ کے حوالے سے کر غستان کی اہمیت بہت زیا دہ ہے ۔ انہوں نے مز ید کہاکہ کر غستان میں اس قسم کی دہشتگر دی کے واقعات کا مقصد کر غستان کی ابھر تی ہو ئی معیشت کو نقصان پہنچا نا ہے ۔ جو کہECO کے وسطی ایشیا ئی ممبر ممالک کے در میان معاشی تر قی میں مثبت کردار ادا کر سکتا ہے ۔ رؤ ف عالم نے اس یقین کا اظہار کیا کہ اس طر ح کے واقعات سے کر غستان کی معاشی تر قی ان کی مقامی صنعتو ں کی ری اسٹر کچر نگ اور انو سٹمنٹ پالیسی کے تحت غیر ملکی سر مایہ کا ری متا ثر نہیں ہو گی ۔ انہوں نے دہشتگر دی کے اس واقعہ میں ہو نے والے جا نی نقصان پر افسو س کا اظہا ر کیا اور زحمی ہو نے والو ں کے جلد از جلد صحتیا ب ہو نے کے لیے دُ عا کی ۔

مہر عالم خا ن
قائم مقام سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی