Press Release

ایف پی سی سی آئی میں شجر کاری مہم کا آغاز

کرا چی (12ستمبر2018 ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامر س اینڈ انڈسٹر ی نے شجر کا ری مہم کا آغا ز کر دیا اور بز نس کمیو نٹی بھی اس شجر کاری مہم میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیں اور اپنی آنیوالی نسلو ں کو ما حو لیا ت کی تبد یلی اور فضا ئی آلو دگی سے محفو ظ رکھ سکیں ۔ ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر ایس ایم منیر نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے مشن کو پورا کر نے کے لیے مقامی کا روباری اداروں اور بلخصو ص سو ل سو سا ئٹی کو مشتر کہ شجر کا ری مہم میں حصہ لینے کے لیے کہاہے ۔ ایف پی سی س آئی کے سنیئر صدر مظہر علی نا صر نے کہاکہ فیڈریشن تاجر برادری کو ہر ممکن سہو لت پہنچا ئے گی اور یہ مہم 5سال کی ہو گی جس سے پاکستان سر بز ہو جا ئے گا اور فضا ئی آلو دگی اور دھند سے نجا ت ملنے میں آسانی ہو گی ۔ ایف پی سی سی آئی کے اسٹینڈ نگ کمیٹی بر ائے ما حولیات کے چیئر مین گلزار فیرو ز کہاکہ پاکستان آج کل ما حو لیا تی مسا ئل کا شکا ر ہے کیو نکہ دنیا بھر میں گلو بل وار منگ کا مسئلہ ہے اسمو گ فضائی آلودگی کا فوری حل شجر کاری مہم ہے۔ اس موقع ہر شفا عت زید ی اور نعیم قریشی نے کہاکہ یہ در خت اور پو دے جو لگائے جا ئیں گے وہ پاکستان میں مو حولیا تی آلو دگی اور خو بصورتی کا واحدذریعہ ہے ۔ ان چیزوں سے کا ربن ڈائی آکسائیڈ کا خاتمہ اور آکسیجن کا زیا دہ پیدا ہو نا ہو تا ہے جس سے گر می میں کمی ہو تی ہے اور ملک میں صحت مند فضا پیدا ہو تی ہے اورماحو ل صاف ، خوبصورت جو انسا نوں کیلئے اچھی ہو تی ہے۔

ڈاکٹر اقبال تھہیم
سیکر یٹری جنرل ایف پی سی سی آئی