Press Release

طا رق جما لی کو نیشنل بینک کا قا ئم مقا م صدر بننے پر مبارک پیش۔سنیئر نائن صدر ایف پی سی سی آئی سید مظہر علی نا صر

سنبھالنے پر دلی کی گہر ائی سے مبا رکبا د پیش کی۔ انہوں نے کہاکہ ایف پی سی سی آئی ان کے عہدہ سنبھالنے پر دو نو ں اداروں میں با ہمی رابطے کا زریعہ سمجھتی ہے اور انہیں مکمل حمایت کا یقین دلاتی ہے ۔ اس کے علاوہ ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر ایس ایم منیر، خالد تواب،ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر زبیر طفیل نے بھی طا رق جما لی کو قائم مقام صدر بننے پر مبا رکباد پیش کی ہے۔ سید مظہر علی نا صر نے امید ظاہر کی ہے کہ طارق جما لی عمدہ کام سے وطن عزیز تر قی اور خوشحالی کی راہو ں پر گامزن ہو جا ئے گا۔


امجد قر یشی
قائمقام سیکر یٹر ی جنر ل ایف پی سی سی آئی