Press Release

71ویں یو م آزادی کے موقع پر چم کشائی

71ویں یو م آزادی کے موقع پر چم کشائیکرا چی ( ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے سنیئر نائب صدر سید مظہر علی نا صر اور نا ئب صدر سید ہ سعیدہ بانو فیڈیشن ہا ؤس کراچی میں 71ویں یو م آزادی کے موقع پر چم کشائی کررہے ہیں ۔ اس موقع پر عبدالسمیع خان ، گلزار فیروزاور دیگر بھی مو جو دہیں ۔