Press Release

ایف پی سی سی آئی کی ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس کاانعقاد26جنو ری 2016کو طے پایا ہے جس میں ملکی اور بین الاقوامی معملات پہ روشنی ڈالی جائے گی۔

ایف پی سی سی آئی ہیڈ آفس کرا چی (۲۳ جنوری ۲۰۱۶) ایف پی سی سی آئی کی ایگزیکٹوکمیٹی کا دوسرا اجلاس 26جنوری2016کو لاہور میں منعقد ہو رہا ہے جس کی صدارت جنا ب عبدالرؤف عالم صدر ،ایف پی سی سی آئی کرینگے۔اس اجلاس میں اہم ملکی اور بین الاقوامی معملات پہ روشنی ڈالی جائے گی ۔جس میں ٹیکس ایمینٹسی اسکیم، وفا قی بجٹ2016-17کیلئے پرو پوزلز ،ایف پی سی سی آئی کا اکانومک وزن 2025،ایران سعودی تعلقات ،پاکستانی بر آمداد اور ہمسا یہ ممالک بھارت اور ایران کے سا تھ باہمی تجا ر تی معملات اورCISشامل ہیں۔ ایگزیکٹو کمیٹی کا یہ اجلاس بیک وقت میں لاہو ر کے سا تھ سا تھ کرا چی اور اسلام آباد میں بھی وڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقد ہو گا۔

مہر عالم خان
قائم مقام سیکریٹری جنرل( ایف پی سی سی آئی)