Press Release

شیخ خا لد تواب ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر مقرر

شیخ خا لد تواب ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر مقررکراچی( 03-08-2016) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹری کے صدر عبدالرؤف عا لم آج سے غیر ملکی دورہ پر روانہ ہوگئے۔ عبدالرؤف عالم کی غیر موجودگی میں سینئر نائب صدر شیخ خالد تواب قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گے۔

مہر عالم خان
قائم مقام سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی