Press Release

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے سنیئر نائب صدر شیخ خالد تواب نے انڈونیشیا کی حکومت کی جانب سے تجا رت کے فروغ کے لیے کیئ

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے سنیئر نائب صدر شیخ خالد تواب نے انڈونیشیا کی حکومت کی جانب سے تجا رت کے فروغ کے لیے کیئفیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے سنیئر نائب صدر شیخ خالد تواب نے انڈونیشیا کی حکومت کی جانب سے تجا رت کے فروغ کے لیے کیئے جا نے والے اقدا مات کو سرا ہتے ہو کہا کہ انڈونیشیا کے ساتھ تجا رتی حجم اور دیگر شعبو ں میں تعاون بڑ ھا نے کے لیے ایف پی سی سی آئی اپنا کردار ادا کر ے گی ۔ یہ بات انہوں نے نے فیڈریشن ہا ؤ س کرا چی میں انڈونیشیا کے قو نصل جنرل ہا دی سنتو سو سے ملا قا ت کے دورا ن کہی ۔ اس ملاقا ت میں ایف پی سی سی آئی کی بڑی تعداد میں بز نس کمیونٹی اور دیگر اراکین نے بھی شر کت کی ۔خالد تواب نے کہا کہ تجا رتی وفود کے تبا دلوں سے دو نو ں ممالک کے در میان سر مایہ کا ری کے مواقع پید ا ہو نگے ۔ سنیئر نائب صدر نے کہا کہ قدرتی وسائل سے مالا مال پاکستان کا مستقبل روشن ہے ۔ وفاق ایوانہا ئے صنعت و تجا رت کے دورے کے موقع پر ہا دی سنتو سو نے کہا کہ 5 سالوں میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارت کا حجم 3 سو فیصد سے زائد ہو گیا ہے اس حجم کو بڑ ھانے کے لیے اقدا مات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2010میں دو طر فہ تجا رت کا حجم 70کروڑ ڈالر تھا جبکہ 2016میں بڑ ھ کر 2.3ارب ڈالر سے تجا وز کر گیا ہے ۔ انڈونیشیا کے قو نصل جنرل نے کہا کہ پاکستان اور انڈ ونیشیا کے ما بین سفارتی اور سیا سی تعلقا ت مثا لی رہے ہیں۔ تجا رتی تعلقا ت کے فروغ اور اس میں وسعت کے لیے ایف پی سی سی آئی کا کردار اہمیت کا حامل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انڈونیشیا کی حکومت پاکستانی تا جروں کو زیادہ سے زیا دہ سہو لتو ں کی فر اہمی میں دلچسپی رکھتی ہے تا کہ دو نو ں برادر ممالک کے درمیان تجا رت اور ہم آہنگی میں اضا فہ ہو ۔ہا دی سنتو سو نے کہاکہ انڈ ونیشیا پاکستان کے ساتھ تعلیم ، سیا حت ، ثقا فت ، سا ئنس و ٹیکنا لو جی میں بھی با ہمی تعا ون کا خو اہا ں ہے ۔

مہر عالم خا ن
قائم مقام سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی