Press Release

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر ز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے سنیئر نائب صدر خالد تواب نے سند ھ کے نامزد وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کو مبا رکبا د پی

(کرا چی ہیڈ آفس 27-07-2016 ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر ز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے سنیئر نائب صدر خالد تواب نے سند ھ کے نامزد وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کو مبا رکبا د پیش کر تے ہو ئے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ وہ سند ھ حکومت کی طر ف سے اپنے بھر پو ر تعاون اور حمایت کو جا ری رکھیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ سید مراد علی شاہ تا جر برادری کے مسائل سے بخو بی وا قف ہیں اور توقع ہے کہ وہ بز نس کمیونٹی کے مسائل حل کو کر یں گے ۔خالد تواب نے سید قا ئم علی شا ہ کی خدمات کوشا ندار الفا ظ میں سراہتے ہو ئے کہا کہ سید قائم علی شاہ نے بطو ر سند ھ کے وزیر اعلیٰ 8سا ل کے طو یل عر صے تک تا جر و صنعتکا ر برادری کی خدمت کی ۔ انہوں نے کہا کہ سید قا ئم علی شاہ نے ہمیشہ نہ صر ف تا جر برادری کے بے شما ر مسائل پر تو جہ دی بلکہ تر جیحی بنیا د پر تا جر برادری کی تو قعا ت کے مطا بق مسائل حل کیے ۔ خالد تواب نے کہا کہ سید قائم علی شاہ نے ہمیشہ فیڈریشن چیمبر آف کامرس کی در خواست پر خصو صی تو جہ دی اور کئی بار فیڈریشن کی در خواست پر فیڈریشن کے خصو صی دورے بھی کیئے ۔ ان کی اس حوالے سے خدمات قا بل ستا ئش ہیں اور وہ خاص طو ر پر کاروبار دوست نقطہ نظر اور ہما ری ایک آواز پر فوری جو اب دینے کی وجہ سے ہمیشہ یا درکھے جا ئیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بز نس کمیونٹی سید مراد علی شاہ سے بھی یہی تو قعات رکھتی ہیں کہ وہ بھی اسی قسم کے تعاون کو جا ری رکھیں گے ۔سنیئر نا ئب صدر خالد تواب نے کہا کہ انہوں نے سند ھ حکومت کو تجویز بھی پیش کی کے کرا چی کے انفرا سٹرکچر کی مجمو عی صورتحال کو بہتر بنا نے پر خصو صی تو جہ دی جا ئے خا ص طور پر صنعتی علا قو ں میں انفراسٹر کچر کی خستہ حالت کو بہتر بنایا جا ئے ۔

مہر عالم خان
قائم مقام سیکر یٹر جنرل ایف پی سی سی آئی