Press Release

صدر پاکستان سید ممنو ن حسین ایف پی سی سی آئی کے چھٹے اچیو منٹ ایوارڈ تقر یب .....

صدر پاکستان سید ممنو ن حسین ایف پی سی سی آئی کے چھٹے اچیو منٹ ایوارڈ تقر یب .....کرا چی ( 23جو لا ئی 2018) صدر پاکستان سید ممنو ن حسین ایف پی سی سی آئی کے چھٹے اچیو منٹ ایوارڈ تقر یب جو کہ گورنر ہا ئس میں منعقد ہو ئی میں ایف پی سی سی آئی کے صدر غضنفر بلور ، سنیئر نائب صدر مظہر علی نا صر ، ایف پی سی سی آئی کے نا ئب صدورطا رق حلیم، وحید احمد، سعیدہ بانو، شبنم ظفر، چوہدری جا وید اقبال،محمد شفیق انجم،کریم عز یز ملک کو گو لڈ میڈل پہنا رہے ہیں ۔
ڈاکٹر اقبال تھہیم
سیکریٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی