Press Release

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے صدر غضنفر بلو ر وزیر مملکت خزانہ رانا محمد افضل خان کو فیڈریشن کی روائتی شیلڈ پیش کر رہ

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے صدر غضنفر بلو ر وزیر مملکت خزانہ رانا محمد افضل خان کو فیڈریشن کی روائتی شیلڈ پیش کر رہکرا چی ( 04-01-2018) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے صدر غضنفر بلو ر وزیر مملکت خزانہ رانا محمد افضل خان کو فیڈریشن کی روائتی شیلڈ پیش کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر سابق صدر ایف پی سی سی آئی اور سابق چیف ایگز یکٹوTDAPایس ایم منیر ، ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نائب صدر سید مظہر علی نا صر، نائب صدورزاہد سعید ، واحید احمد ، حاجی عبداللہ کے علاوہ گلزار فیر وز ، شکیل احمد ڈھینگرا اور دیگر بھی مو جو دہیں ۔

ڈاکٹر اقبال تھیم
سیکر یٹری جنرل ایف پی سی سی آئی