Press Release

یف پی سی آئی نے سیا سی جما عتو ں کے سر براہوں کو دعوت دی ہے کہ وہ ایف پی سی سی آئی کے ساتھ اپنا ایجنڈاشیئر کریں۔

کرا چی ( 11جو ن 2018) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے سنیئر نائب صدر و چیئر مین بجٹ ایڈوائزری کو نسل سید مظہر علی نا صر نے ملک کی تمام بڑ ی سیا سی جما عتوں کے سر براہا ن کے نا م خطو ط لکھے ہیں جس میں ان سیا سی جما عتو ں کے سر براھا ن سے در خواست کی ہے کہ وہ انفرادی طو ر پر فیڈریشن ہا ؤس کراچی کادورہ کریں اور کسی بھی ممکنہ تا ریخ میں ایف پی سی سی آئی کے ممبرا ن کو معاشی ایجنڈہ اور ملک کی تر قی کیلئے اپنی اپنی تر جیحات پیش کر یں اور ملک کو جو در پیش معا شی چیلنج کا سامنا ہے جس میں توازن ادائیگی ، معاشی کمزوری ، حکومتی قر ضہ جا ت میں ، سر کا ری سیکٹرو ں میں مینجمنٹ کا فقدان ، شفا فیت کا حصول ، کر پشن کا خا تمہ ، کا روبار لا گت میں کمی ہو نا وغیرہ مسا ئل کا شکا ر ہے سے متعلق ان سمائل کو حل کر نے کے لیے جو تجا ویز میں انہیں ایف پی سی سی آئی میں پیش کر یں کے سیا سی جما عتو ں کے پاس اس کا کیا حال ہے ۔ انہوں نے مز ید کہاکہ کے اس دوروں سے ایف پی سی سی آئی کے ممبرا ن کو با ہمی کا روباری مفا د بلخوص ٹر یڈ اور انڈ سٹر ی کو سہو لت دینے کے ساتھ ساتھ سر مایہ کا ری میں اضا فہ ، پیداوار میں اضا فہ ، برآمدت میں اضافہ اور امپورٹ کو کم کرنے جیسے مسائل کے متعلق تبا دلہ خیال کرنے کا موقع ملے گا۔مظہر علی نا صر نے کہاکہ حالانکہ 2018کے انتخابات میں چند دن رہ گئے ہیں مگر ابھی تک کسی بھی سیا سی پا رٹی نے اپنے معا شی ایجنڈہ کے متعلق معلو ما ت قو م کو صیح معلومات فراہم نہیں کی ہے ۔ یہ بات صا ف ظاہر ہے کہ اگلی منتخب ہو نے والی حکومت کوسخت معاشی چیلنج کا سا منا کر نا پڑے گا با نسبت پچھلی جا نیو الی حکومت سے ہیں ۔ لہذا ایف پی سی سی آئی جو ایپکس ٹر یڈ با ڈی ہے جو کہ 210ٹر یڈ با ڈیز بشمول پو رے پاکستان میں پھیلے ہو ئے مقا می چیمبرز آف کامرس اینڈانڈ سٹر ی ، ٹریڈ ایسوسی ایشن کے شا مل ہیں ۔ نے یہ پروگرام شروع کیا ہے کہ ملک کی تمام بڑ ی سیا سی جما عتو ں کے سر بر اہاھان کو مدعوکرے اور ان سے ملک کی معیشت اور مسائل کے حل سے متعلق رائے لی جا ئے ۔


ڈاکٹر اقبال تھہیم
سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی