Press Release

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹر ی نے الیکشن 2018میں دھاندلی کے الزامات کی سخت مذمت کر تے ہو ئے کہاکہ

(کرا چی 4جنو ری 2018) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹر ی نے الیکشن 2018میں دھاندلی کے الزامات کی سخت مذمت کر تے ہو ئے کہاکہ خا تو ن نا ئب صدر کی الیکشن کے سلسلے میں دھاندلی سے متعلق چھپنے والی خبر میں ایف پی سی سی آئی پر الزا م لگا یا گیا ہے جو کہ بے بنیا د اور اصل حقا ئق کے منا فی ہے ۔ ایف پی سی سی آئی نے مزید وضا حت کر تے ہو ئے کہاکہ ایف پی سی سی آئی کے تما م الیکشن بمعہ خا تو ن نا ئب صدر کے الیکشن کمیشن سند ہا ئی کو رٹ کے ریٹا ئرڈ جج اور تمام اُمید واروں کے پو لنگ ایجنٹو ں کی مو جو دگی میں ہو ئے ۔ اور بیلٹ بکس اور وو ٹو ں کی گنتی بھی ان کی مو جود گی میں ہو ئی لہذا کسی بھی قسم کی دھا ندلی اور غلطی کااحتمال ہو ہی نہیں سکتا۔اور ایف پی سی سی آئی کے الیکشن 2018مکمل طو ر پر شفاف منقعد ہو ئے ۔

ڈاکٹر اقبا ل تھیم
سیکر یٹر ی جنر ل ایف پی سی سی آئی