Press Release

ایف پی سی سی آئی

ایف پی سی سی آئی)کراچی17-06-2016 (ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر شیخ خالد تواب کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل سید عارف اللہ حسینی کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔ اس موقع پر ریئر ایڈمرل وسیم اکرم، ٹی ڈیپ کے چیف ایگزیکٹیو ایس ایم منیر، نائب صدور محمد حنیف گوہر، ذوالفقار علی شیخ کے علاوہ گلزار فیروز، شکیل احمد ڈھینگڑا اور دیگر بھی موجود ہیں