Press Release

سید مظہر علی نا صر نے وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتا ح اسما عیل پر زور دیتے ہو ئے کہا ہے کہ کم از کم 2نما ئندگا ن ایف پی سی سی آئی کے اکنا مک ریفر

کرا چی ( 8مئی 2018) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے سنیئر نائب صدر و چیئر مین بجٹ ایڈ وائز ری کو نسل سید مظہر علی نا صر نے وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتا ح اسما عیل پر زور دیتے ہو ئے کہا ہے کہ کم از کم 2نما ئندگا ن ایف پی سی سی آئی کے اکنا مک ریفر زم کمیٹی (ERC) میں شامل ہو نا چا ہیے ۔ یہ کمیٹی حال ہی میں معیشت میں تر قی کے سلسلے میں ازسر نو جا ئز ہ لے گی اور اپنا سفارشات پیش کر ے گی۔ ایف پی سی سی آئی ٹر یڈ اور انڈ سٹری میں اپیکس با ڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور قو می معیشت میں ایک اہم اسٹاک ہو لڈر بھی ہے اور قو می معیشت کے مختلف مسا ئل پر گہر ی نظر رکھنے کے علاوہ کئی مسائل کے حل پر بھی نظر ہے جو آجکل ملک کو نئے چیلنج کی صور ت میں در پیش ہیں ۔


ڈاکٹر اقبا ل تھہیم
سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی