Press Release

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر خالد تواب نے حکو مت کی جانب سے بلند عما رتو ں اور رہا ئشی منصو بو ں کے لیے

ایف پی سی سی آئی ہیڈ آفس کرا چی (8اپریل 2016) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر خالد تواب نے حکو مت کی جانب سے بلند عما رتو ں اور رہا ئشی منصو بو ں کے لیے گیس کے نئے کنکشنزپر سے پا بند ی ہٹا نے کے فیصلہ کا خیر مقدم کر تے ہو ئے کہا کہ یہ ہا ؤ سنگ ایند کنسٹرکشن انڈ سٹر ی کے لیے ایک اچھا اقدا م ہے ۔ خا لد تو اب نے حکومت سے مطا لبہ کیا کے صو بہ سند ھ کے انڈ سٹر یل سیکٹر ز کے لیے بھی نئے گیس کنکنشز کی پا بند ی کا فوری خاتمہ کیا جا ئے۔ کیو ں کہ انر جی کی کمی کی وجہ سے صنعتی سر گر میاں بری طر ح متاثر ہو رہی ہے اور نتیجتاً ملک کی برامدات اور روزگار کے زر ائع پر اثرپڑ رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گیس کی مطلو بہ مقدار کی عدم دستیابی کی وجہ سے صوبہ سند ھ کا صنعتی شعبہ پیداوار میں کمی کا شکا ر ہے۔ اور یہاں کی صنعتیں اپنی کل پیداوری صلا حیت کا 45تا50فیصد استعمال کر پا رہی ہے ۔جس کی وجہ سے پیداوار میں کمی کے با عث ایکسپورٹ آرڈرز کو بروقت پورا کر نے میں مشکلا ت کا شکا ر ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ گیس کی کنکشنز پر پا بند ی ختم کر دی جا ئے تو صنعتی شعبہ اپنی پو ری پیداواری صلا حیت کے مطا بق چل سکیں گی ۔ اور ملک کی برآمدات میں بھی اضافہ ہو گا ۔ خا لد تو اب نے مزید بتا یا کہ صو بہ سند ھ کے پا س وسیع ذخائر ہے اور اب LNGکی درآمد کے بعد ملک میں گیس کی کمی پر قا بو پا لیا جا ئیگا ۔ اور سندھ کی قدرتی گیس سپلائی صو بہ پنجا ب کو بھی شروع ہو چکی ہے ۔ جب کے سو ئی سدرن گیس کے سسٹم کے تحت سند ھ میں بھی LNG کی سپلا ئی بھی شروع ہو چکی ہے ۔ جو کے خو ش آئند ہے ۔

مہر عالم خان
قائم مقام سیکرٹری جنرل ایف پی سی سی آئی