Press Release

President FPCCI urged on removal of quarantine requirements and various import duties on leather

(Karachi P.R. 2nd January, 2018) Ghazanfar Bilour, President FPCCI urged the government to remove various duties on the import of leather levied under different SROs and quarantine requirements on import of raw hides and skins. He was called upon by a delegation of Pakistan Tanners Association (PTA) led by its Chairman Mr. Amanullah Aftab. He was accompanie... Read More


Mr. Ghazanfar Bilour, President FPCCI is Presenting Crest to

(Karachi P.R. 2nd January, 2018) Mr. Ghazanfar Bilour, President FPCCI is Presenting Crest to Mr. Amanullah Aftab Chairman Pakistan Tanners Association (Central) PTA, Mr. S. M. Muneer, Former President FPCCI and Former CEO TDAP, Syed Mazhar Ali Nasir, Senior Vice President FPCCI, Mr. Tariq Haleem, Vice President FPCCI, Mr. Hameed Akhtar Chadda, Mr. Gulzar F... Read More


FPCCI TAKES SERIOUS VIEW OF HIKE IN THE PETROL PRICES

(Karachi P.R. 2nd January, 2018) The President FPCCI, Mr.Ghazanfar Bilour in a statement has expressed his dismay over the prices of petrol which are going to affect all the commodities. The general public which is under tremendous pressure will be burdened further by rising prices of all essential items.

The country’s export is already declining due t... Read More


New team of FPCCI expressed their gratitude over felicitations

(Karachi P.R. 3rd January, 2018) The newly elected President of the Federation of Pakistan Chambers of Commerce & Industry (FPCCI) Ghazanfar Bilour, and Senior Vice President Mazhar Ali Nasir, along with all Vice Presidentsof FPCCI has expressed their gratitude for greetings extended to them by Hon’able Governors of Sindh Muhammad Zubair, Governor of Punj... Read More


Mr. Ghazanfar Bilour, President FPCCI is Presenting Crest to

(Karachi P.R. 3rd January, 2018) Mr. Ghazanfar Bilour, President FPCCI is Presenting Crest to Mr. Nisar Hussain Jafri, Chairman Pakistan Goods Transport Alliance (PGPA), Mr. Tariq Haleem, Vice President FPCCI, Mr. Shakeel Ahmed Dhingra and others are also seen in the picture.


Lt Col Mukhtar Ahmed Butt (R)
Director Media FPCCI... Read More


FPCCI condemns the allegation of rigging in the Election of Women Vice President

(Karachi P.R. 4th January, 2018) FPCCI has condemned the allegation of rigging in election of women vice president published in some section of newspapers which is false, baseless and contrary to the facts. The FPCCI further said that overall election of FPCCI for the year 2018 including the election of Women Vice President were held in the presence of the ... Read More


Ban on high-rises Unveil water plan for Karachi immediately: President FPCCI

(Karachi P.R. 4th January, 2018) Ghazanfar Bilour, President, Federation of Pakistan Chambers of Commerce and Industry has appealed Chief Minister of Sindh Syed Murad Ali Shah to chalk out plan for availability of water in Karachi in light of directions of the Supreme Court of Pakistan at the earliest so that unrest created among builders and developers cou... Read More


Mr. Ghazanfar Bilour, President FPCCI is Presenting Crest to

(Karachi P.R. 4th January, 2018) Mr. Ghazanfar Bilour, President FPCCI is Presenting Crest to Mr. Rana Muhammad Afzal Khan, Minister of State for Finance and Economic Affiairs, Mr. S.M. Muneer, Former President FPCCI and Former CEO TDAP, Syed Mazhar Ali Nasir, Senior Vice President FPCCI, Mr. Zahid Saeed, Mr. Haji Abdullah, Mr. Waheed Ahmed, Vice Presidents... Read More


President FPCCI laments Trump’s Statement on Pakistan

(Karachi P.R. 5th January, 2018) Ghazanfar Bilour President FPCCI has strongly condemned the Tweet of President Donald Trump accusing Pakistan of providing safe havens to the terrorists and asking Pakistan to do more. Pakistan has vehemently rejected these accusations and asked Trump to acknowledge our sacrifices in men and material and colossal damage to o... Read More


Mr. Tariq Haleem, Vice President FPCCI is Presenting Crest to

(Karachi P.R. 10th Jan, 2018) Mr. Tariq Haleem, Vice President FPCCI is Presenting Crest to Syed Adil Gilani, Ambassador of Pakistan in Serbia, Syed Mazhar Ali Nasir, Senior Vice President FPCCI, Mr. Zahid Saeed, Mr. Waheed Ahmed, Ms. Shabnum Zafar, Vice Presidents FPCCI, Mr. Sultan Ahmed Shamsi, Mr. Mumtaz Sheikh and others are also seen in the picture.
... Read More


Value addition leads exportable surplus President FPCCI Mr. Ghazanfar Bilour

(Karachi P.R. 12th Jan, 2018) Mr. Gazanfar Bilour, President FPCCI stated that over the last two decades, there has been a drastic change in the world export markets, where the focus has shifted from the traditional western countries to new emerging markets in Africa, Asia, Central Asia, China and India. Making trade between economies easier is increasingl... Read More

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر غضنفر بلور نے حکومت پر زور دیا ہے کہ

کرا چی ( 02-01-2018) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر غضنفر بلور نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ لید ر کی امپورٹ پر مختلف SROs کے تحت عائد ڈیوٹیو ں اور کوار نٹا ئن کی ضرورت کو ختم کر ے یہ بات انہوں نے پاکستان ٹینر ز ایسو سی ایشن کے وفد کے ساتھ ملا قا ت میں کی جسکی سر برا ہیPTAکے چیئر مین اما ن اللہ افتا ب نے کی۔ PTAکے وفد میں گلزار فیروز ، اعجاز بھومل ، عزیر احمد ، شفیع احمد اور عمران شیخ شامل تھے ۔ PTA کے وفد سے ملاقات کے دورا ن بز نس لیڈر ایس ایم منیر سابق صدر ایف پی سی سی آئی اور فیڈریشن کے سنیئر نائب صدر سید مظہر علی نا صر اور نا ئب صدر طا رق حلیم ، سیکر یٹر ی جنرل ڈاکٹر اقبا ل تھیم بھی مو جو د تھے ۔ PTA کے وفد نے پاکستان میں لیدر سیکٹر کے مسائل کے بارے میں فیڈریشن چیمبر کے صدر اور عہدیداران کو آگا ہ کیا ۔ صدر ایف پی سی سی آئی غضنفر بلو ر نے کہا کہ چمڑ ے کی صنعت میں استعمال ہو نے والے بنیا دی کمیکل اور خام چمڑ ے کی امپورٹ پر اضا فی ریگو لیٹر ی ڈیو ٹی اور کوارنٹا ئن کی حد کی وجہ سے لید ر سیکٹر کی پیداواری صلا حیت متا ثر ہو رہی ہے جس سے ملکی لید ر ایکسپورٹ پر منفی اثرات مر تب ہو رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ لیدر پاکستان کا دوسرا بڑا ویلیو ایڈڈ ایکسپورٹ اور ینٹڈ سیکٹر ہے ۔ انہوں نے کہاکہ لیدر سیکٹر کو لیب ٹیسٹنگ ، ایفلوئنٹ ٹر یٹمنٹ پلا نٹس کی تعمیر کے لیے میچنگ گرا نٹس اور ایکسپورٹ پر ڈیو ٹی ڈرا بیک اور انکم اور سیلز ٹیکس اور DLTLمیں لیدر سیکٹر کو سہو لت دی جا ئے نہ کہ حکام ڈیو ٹیو ں میں اضا فہ کر کے لیدر انڈ سٹر یز کی پیداوار اور ایکسپو ر ٹ میں مسائل پیدا کر یں ۔ اس موقع پر ایس ایم منیر نے کہا کہ حکومت کو ملکی ایکسپورٹ کی طر ف تو جہ دینی چائیے ۔ اور اسمیں اضا فہ کے لیے منا سب اقدامات کر ے جا ئیں ۔ انہوں نے کہاکہ عالمی سطح پر کساد با زاری کے با وجو د پاکستان کی چمڑے کی صنعت ملکی ایکسپورٹ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ لیفٹیننٹ کر نل مختا ر احمد بٹ (ریٹا ئرڈ) ڈائر یکٹر میڈیا ایف پی سی سی آئی مزید تفصیل...


فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر غضنفر بلور پاکستان ٹنرز ایسو سی ایشن سینٹر ل پی ٹی اے کے چیئر مین امان اللہ آفتاب ک

کرا چی ( 02-01-2018) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر غضنفر بلور پاکستان ٹنرز ایسو سی ایشن سینٹر ل پی ٹی اے کے چیئر مین امان اللہ آفتاب کو فیڈریشن کی روائتی شیلڈ پیش کرر ہے ہیں ۔ اس پر ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر اور سابق چیف ایگز یکٹو TDAP ایس ایم منیر، ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نا ئب صدر مظہر علی نا صر، نائب صدرطا رق حلیم کے علاوہ انجنیئر داروخان، حمید اختر چڈا، گلزار فیرور اور دیگر بھی مو جو د ہیں ۔ لیفٹیننٹ کر نل مختا ر احمد بٹ (ریٹا ئرڈ) ڈائر یکٹر میڈیا ایف پی سی سی آئی مزید تفصیل...


فیڈریشن آف پاکستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈانڈ سٹر ی کے صدر غضنفر بلور کی جانب سے پیٹرول کی قیمتو ں میں اضا فہ پر تشو یش کا اظہار۔

کرا چی (02-01-2018) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر غضنفر بلور نے کہاکہ پیٹر ول کی بڑ ھتی ہو ئی قیمتو ں پر تشویش کا اظہار کر تے ہو ئے کہاکہ پیٹرول کی بڑھتی ہو ئی قیمتیں عام اشیاء پر اثر انداز اہو رہی ہیں ۔ عام آدمی جو پہلے ہی زبردست دباؤ کا شکا ر ہیں تمام ضروری اشیاء کی قیمتو ں میں اضا فہ ہو نے کی وجہ سے مزید دبا ؤ کا شکا ر ہو جا ئیں گے۔کا روبار کی زیادہ قیمت کی وجہ سے ملک کی برآمدات میں پہلے سے ہی کمی ہو ئی ہے اور ایند ھن کی قیمتو ں میں اضا فے کی وجہ سے کا روبار کر نے کی لا گت میں مزید تیز ی آئے گی۔ ایف پی سی سی آئی پیٹرول کی کی قیمتو ں میں حالیہ اضا فے کی فوری واپسی کا مطا لبہ کر رتی ہے۔ لیفٹیننٹ کر نل مختا ر احمد بٹ (ریٹا ئرڈ) ڈائر یکٹر میڈیا ایف پی سی سی آئی مزید تفصیل...


فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی

کرا چی ( 03-01-2018) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے نو منتخب صدر غضنفر بلور اور سنیئر نا ئب صدر سید مظہر علی نا صربمعہ تما م نا ئب صدور نے ایف پی سی سی آئی 2018کے الیکشن میں کامیابی پر گو رنر سند محمد زبیر، گو رنر پنجاب ملک محمد رفیق راجوانہ، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف، وفاقی ویزر برا ئے تجا رت پر ویز ملک اور ملک کے دیگر اعلیٰ شخصیات کی جانب ایف پی سی سی آئی الیکشن 2018میں بھر پور کا میابی پر مبارکبا د کے پیغامات کا شکر یہ ادا کیا اور خوشی کا اظہارکر تے ہو ئے نو منتخب صدر ایف پی سی سی آئی غضنفر بلو ر نے کہاکہ فیڈریشن چیمبرز آف کامرس کے تما م نو منتخب عہدیداران حکومت کے ساتھ ملکر معیشت کی بہتری کے لیے کام کریگی۔ انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ حکومت ٹر یڈ اینڈ انڈسٹر ی کے تمام دیرینہ مسائل حل کر یگی ۔ اور فیڈریشن چیمبرزآف کامرس معیشت کی بہتر ی کے لیے مثبت اقدامات کی ہمیشہ حمایت کر تی رہے گی۔ لیفٹیننٹ کر نل مختا ر احمد بٹ (ریٹا ئرڈ) ڈائر یکٹر میڈیا ایف پی سی سی آئی مزید تفصیل...


یڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر غضنفر بلور

کرا چی (03-01-2018) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر غضنفر بلور پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس کے چیئر مین نثار حسین جعفری کو فیڈریشن کی روائتی شیلڈ پیش کرر ہے ہیں ۔ اس پر ایف پی سی سی آئی کے نائب صدرطا رق حلیم اور دیگر بھی مو جو د ہیں ۔ لیفٹیننٹ کر نل مختا ر احمد بٹ (ریٹا ئرڈ) ڈائر یکٹر میڈیا ایف پی سی سی آئی مزید تفصیل...


فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹر ی نے الیکشن 2018میں دھاندلی کے الزامات کی سخت مذمت کر تے ہو ئے کہاکہ

(کرا چی 4جنو ری 2018) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹر ی نے الیکشن 2018میں دھاندلی کے الزامات کی سخت مذمت کر تے ہو ئے کہاکہ خا تو ن نا ئب صدر کی الیکشن کے سلسلے میں دھاندلی سے متعلق چھپنے والی خبر میں ایف پی سی سی آئی پر الزا م لگا یا گیا ہے جو کہ بے بنیا د اور اصل حقا ئق کے منا فی ہے ۔ ایف پی سی سی آئی نے مزید وضا حت کر تے ہو ئے کہاکہ ایف پی سی سی آئی کے تما م الیکشن بمعہ خا تو ن نا ئب صدر کے الیکشن کمیشن سند ہا ئی کو رٹ کے ریٹا ئرڈ جج اور تمام اُمید واروں کے پو لنگ ایجنٹو ں کی مو جو دگی میں ہو ئے ۔ اور بیلٹ بکس اور وو ٹو ں کی گنتی بھی ان کی مو جود گی میں ہو ئی لہذا کسی بھی قسم کی دھا ندلی اور غلطی کااحتمال ہو ہی نہیں سکتا۔اور ایف پی سی سی آئی کے الیکشن 2018مکمل طو ر پر شفاف منقعد ہو ئے ۔ ڈاکٹر اقبا ل تھیم سیکر یٹر ی جنر ل ایف پی سی سی آئی مزید تفصیل...


وفاقی ایوان ہائے صنعت وتجارت

(کراچی 4 جنوری 2018 ):وفاقی ایوان ہائے صنعت وتجارت (FPCC&I ) کے صدر غضنفر بلور نے تعمیراتی صنعت کو تباہی سے بچانے اور ملکی معیشت کی ترقی کے لیے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اپیل کی ہے کہ کراچی میں پانی کی کمی کو دور کرنے کے لیے مربوط پلان تشکیل دیا جائے تاکہ کراچی کے بلڈرز اور ڈیولپرز میں پائی جانے والی بے چینی کو ختم کیا جائے۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر کا کہنا ہے کہ تعمیراتی صنعت کو کسی بھی ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی حیثیت حاصل ہے، شہریوں کو رہائشی سہولت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ تعمیراتی صنعت پاکستان میں زراعت کے بعد سب سے زیادہ روزگاردینے والا شعبہ ہے جبکہ جی ڈی پی میں بھی اس شعبے کا اچھا خاصہ حصہ ہے۔ غضنفر بلور نے بتایا کہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی غلط رپورٹ پر سپریم کورٹ نے کراچی میں کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیر پر پابندی عائد کی ہے۔انھوں نے واٹر بورڈ کی رپورٹ پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمارتیں کیسی بھی ہوں وہ پانی نہیں پیتی ،پانی انسان پیتے ہیں وہ چاہے کثیرالمنزلہ عمارتوں میں رہائش پزیر ہوں یا جھونپڑیوں میں رہتے ہوں۔انھوں نے وزیر اعلیٰ سندھ سے اپیل کی کہ سپریم کورٹ کے احکام کی روشنی میں کراچی میں پانی کی کمی کو دور کرنے کے لیے جامعہ منصوبہ بندی کی جائے تاکہ عدالت عظمیٰ بلند عمارتوں کی تعمیر پر عائد پابندی پر نظر ثانی کرے۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں بلند عمارتوں کے تعمیر سے صرف بلڈرز اور ڈیولپرز یا تعمیراتی شعبے کو ہی نقصان نہیں ہوا بلکہ اس پابندی کے باعث 70 سے زائد دیگر ذیلی صنعتیں بھی بری طرح متاثر ہورہی ہیں۔صدر ایف پی سی سی آئی نے کہا کہ 900 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی بحالی اور لاکھوں افراد کے روزگار کو بچانے کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کو میگا سٹی کے لیے فوری طور پر پانی کے مسئلے کے حل کے لیے منصوبے کا اعلان کرنا چاہیے۔انھوں نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے بھی ملکی معیشت کی ترقی اور تعمیراتی صنعت کو تباہی سے بچانے کے لیے مداخلت کی اپیل کی ہے۔غضنفر بلور نے کہا کہ سندھ بلڈنگز کنٹرول اتھارٹی(ایس بی سی اے) کی کارکردگی کا جائزہ لینے اور اس کی نگرانی کے لیے محکمہ ماسٹر پلان قائم کیا گیا تھا،تاہم یہ انتہائی مضحکہ خیز ہے کہ محکمہ ماسٹر پلان کو ایس بی سی اے کے ہی ماتحت کردیا گیا ہے جو چوکیدار کو چور کے ماتحت کرنے کے مترادف ہے۔انھوں نے ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کراچی 60 فیصد زمین آباد جبکہ 40 فیصد غیر آباد ہے۔دوسری جانب 60 فیصد آباد زمین میں سے 58 فیصد زمین پر کچی آبادی ہے اور صرف 2 فیصد پر بلند عمارتیں ہیں ۔یہ تناسب میگا سٹی کے لیے انتہائی کم ہے۔ایف پی سی سی آئی کے صدر نے کہا کہ کراچی کے بلڈرز اور ڈیولپرز ترقیاتی چارجز کی مد میں اربوں روپے حکومت کو ادا کررہے ہیں لیکن یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ شہر کی ترقی پر یہ رقم خرچ نہیں کی جارہی۔انھوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلند عمارتوں کے تعمیر پر پابندی کے باعث کم آمدنی والے طبقہ کا اپنا گھر ہونے کا خواب پورا ہونا مشکل ہوگیا ہے۔ ڈاکٹر اقبال تھیم سیکر یٹر ی جنر ل ایف پی سی سی آئی مزید تفصیل...


فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے صدر غضنفر بلو ر وزیر مملکت خزانہ رانا محمد افضل خان کو فیڈریشن کی روائتی شیلڈ پیش کر رہ

کرا چی ( 04-01-2018) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے صدر غضنفر بلو ر وزیر مملکت خزانہ رانا محمد افضل خان کو فیڈریشن کی روائتی شیلڈ پیش کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر سابق صدر ایف پی سی سی آئی اور سابق چیف ایگز یکٹوTDAPایس ایم منیر ، ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نائب صدر سید مظہر علی نا صر، نائب صدورزاہد سعید ، واحید احمد ، حاجی عبداللہ کے علاوہ گلزار فیر وز ، شکیل احمد ڈھینگرا اور دیگر بھی مو جو دہیں ۔ ڈاکٹر اقبال تھیم سیکر یٹری جنرل ایف پی سی سی آئی مزید تفصیل...


صدر ایف پی سی سی آئی نے امریکی صدر ٹر مپ کے پاکستان مخلاف بیان کی بھر پو رمذمت ۔

(کرا چی 5جنوری 2018) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر غضنفر بلو ر نے امریکن صدر ٹر مپ کے اس بیان کی سختی کے ساتھ مذمت کی ہے جس میں صدر ٹر مپ نے پاکستان کی سر زمین کو دہشت گردوں کے محفو ظ پنا ہ گا ہ قرار دیا ہے اور پاکستان کو مزید اقدامات کیلئے کہا تھا ۔ پاکستان نے یہ تمام الزامات یکسر مسترد کر تے ہوتے ہو ئے کہا کہ صدر ٹر مپ کو ہماری انسانی اور مالی قر با نیوں کا خیا ل کر نا چا ہیے اور ہما رے 130بلین ڈالر کا نقصان بھی یا د کر نا چاہیے ۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر غضنفر بلور نے کہاکہ ہما رے قابل بھروسہ دوست ملک چین نے بھی صدر ٹر مپ کے اس ٹو یٹ کو جھو ٹ اور دھو کہ دہی پر مبنی قرار دیا ہے اور کہاکہ دہشتگردی کے خا تمہ کے لیے اور امن کے قیام کے لیے پاکستا ن کی قر با نیوں اور کو ششو ں کو پو ری دنیا کو سراہنا چا ہیے ۔ اور عالمی برا دری اس بات کو بخو بی جا نتی ہے۔ غضنفر بلو ر نے مزید کہاکہ تر کی کے صدر نے بھی امریکی صدر کے اس بیان پر ما یوسی کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خا تمہ کیلئے بے مثا ل اور لازوال تا ریخی قر با نیا ں دی ہیں ۔ صدر ایف پی سی سی آئی غضنفر بلورنے مزید کہاکہ پاکستانی عوام ہر قسم کے نئے چیلنج کا سامنا کر نے کی ہمت رکھتی ہے۔ ہماری عوام اور مسلح افواج ہر قسم کے مہم جو کو کسی بھی جا نب سے بھر پو ر جواب دینے کی صلا حیت رکھتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پو ری بز نس کمیو نٹی اپنی حکومت اور افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے اور حکومت کہ ہر اس فیصلے اور اقدامات کی جو ملک کے مفا د میں کر نے پڑے ان سب کی حمایت کر تی ہے ۔ ڈاکٹر اقبا ل تھیم سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی مزید تفصیل...


فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے نائب صدر طارق حلیم سر بیا کے سفیر کو فیڈریشن کی روائتی شیلڈ پیش کر رہے ہیں ۔

کرا چی ( 11-01-2018) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے نائب صدر طارق حلیم سر بیا کے سفیر کو فیڈریشن کی روائتی شیلڈ پیش کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نائب صدر سید مظہر علی نا صر، نائب صدور زاہد سعید ، وحید احمد،شبنم ظفر کے علاوہ سلطان احمد شمسی،ممتا زشیخ اور دیگر بھی مو جو دہیں ۔ ڈاکٹر اقبال تھیم سیکر یٹری جنرل ایف پی سی سی آئی مزید تفصیل...


سا نحہ قصور بد تر ین ظلم اور انسا نیت کا قتل ہے کمسن بچی سے زیا دتی میں ملو ث ملزمان کو عبرتنا ک سزا دی جا ئے ۔ غضنفر بلو ر صدر ایف پی سی سی آئی

کرا چی ( 12-01-2018) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر غضنفر بلو ر نے کہاکہ سا نحہ قصور بد ترین ظلم اور انسانیت کا قتل ہے جس پر پو ری قوم فکر مند ہے ۔ انسا نیت سو ز ظلم کا یہ واقعہ دنیا میں پاکستان کی سبکی کا با عث بن رہا ہے ۔ پنجاب حکومت متا ثرہ خا ندان کو فوری طور پر انصا ف دلا نے کیلئے ہنگا می اقدامات کر ے۔ ایسے ظالم کو نشان عبر ت بنا کر انصاف کا بو ل بالا کیا جا ئے ۔ انسا نیت سو زظلم کا یہ واقعہ پو ری دنیا میں پاکستان کی سبکی کا با عث بن رہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ قصور کے لزاہ خیز واقعے نے پو ری قوم کو سوگوار کر دیا ہے ۔ ۔ ننھی زینب کا قصور کیا تھاکس جرم کی پا داش میں اس کلی کو بیداردی سے مسل دیا گیا ۔ انہو ں نے کہاکہ اس واقعے نے زما نہ جا ہلیت کے مظالم کی یاد تا زہ کر دی ۔ انہوں نے حکومت پنجاب سے مطا لبہ کیا کہ مذکو رہ واقعے میں ملو ث در ندے صفت شخص کو گرفتار کر کے سرعام پھا نسی دی جا ئے تا کہ مستقبل میں اس طر ح کا کو ئی واقعہ رونما نہ ہو سکے۔ ڈاکٹر اقبا ل تھیم سیکر یٹری جنرل ایف پی سی سی آئی مزید تفصیل...

Videos

Visit of FPCCI Delegation to U.K. Reported by Geo News

Chambers & Associations


Exporting To The Globe

Afghanistan Bangladesh China Iran India

United Kingdom United States Of America UAE SRI LANKA Indonesia Mauritius